امریکی و روسی صدورکا اگلے ماہ ملاقات کا امکان ہے: روسی دفتر خارجہ

رو سی  وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ رواں سال  نومبر کی 11 تاریخ کو صدر ولادیمیر پوٹن کی اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا امکان موجود ہے

1067485
امریکی و روسی صدورکا اگلے ماہ ملاقات کا امکان ہے: روسی دفتر خارجہ

رو سی  وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ رواں سال  نومبر کی 11 تاریخ کو صدر ولادیمیر پوٹن کی اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا امکان موجود ہے۔

 روسی  دفتر  خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکی رضامندی کے ساتھ مقام اور وقت کا تعین ہونے پرہی دونوں صدور  کی ملاقات ممکن  ہوگی ۔

 یاد  رہے کہ  دونوں صدور فرانس میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام کی خصوصی تقریب میں شریک ہوں گے۔

 ماسکو سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ روس  نے بات چیت  کے لیے دروازے کھلے  رکھے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں