ہیٹی میں 5.9 کی شدت سے زلزلہ

ہیٹی میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک

1063807
ہیٹی میں 5.9 کی شدت سے زلزلہ
deprem.jpg

ہیٹی میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ہیٹی کے شمال میں آنے والے زلزلے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں  زخمی ہو گئے ہیں۔

پورٹ ڈی پائیکس، گراس مورنے، چانسولم اور ٹرٹل کے جزائر میں کثیر تعداد میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز پورٹ ڈی پائیکس سے 19 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی زیر زمین گہرائی 11.7 کلو میٹر تھی۔



متعللقہ خبریں