نائیجیریا :مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک 12 شدید زخمی

نائیجیریا  کے صوبہ  پلاٹیو  کے ایک  مسلح  حملے میں 11 افراد ہلاک اور 12 شدید زخمی ہو گئے

1042571
نائیجیریا :مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک 12 شدید زخمی

نائیجیریا  کے صوبہ  پلاٹیو  کے ایک  مسلح  حملے میں   11 افراد ہلاک اور 12 شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو  اسپتال میں  داخل کروادیا گیا ہے    جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 پولیس نے  اس حملے  کے مرتکب افرادکی تلاش شروع کر دی ہے ۔

گزشتہ ہفتے بھی  اسی صوبے کے  ایک دیگر علاقے میں  حملے کے دوران 8 افراد  ہلاک  اور 95 مکان  نذر آتش کر دیئے گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں