الجزائر:17 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا،اسلحہ بھی برآمد

جنوبی الجزائر  کے صوبے  تمن راست  میں   رواں ماہ کے دوران   سے اب تک 17  دہشتگردوں نے خود کو قانو ن کے حوالے کر دیا جن  سے بھاری تعداد  میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے

1018059
الجزائر:17 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا،اسلحہ بھی برآمد

جنوبی الجزائر  کے صوبے  تمن راست  میں   رواں ماہ کے دوران   سے اب تک 17  دہشتگردوں نے خود کو قانو ن کے حوالے کر دیا ۔

  وزارت دفاع  کےمطابق ، یہ دہشت گرد  لیبیا  دیگر  افریقی  علاقوں میں   تخریب کاریوں میں ملوث تھے  جن  سے بھاری تعداد  میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 کچھ عرصے سے الجزائر  کے     جنوبی  علاقوں میں مصروف مسلح گروہ خود کو قانون  کے حوالے کرنے  سے متعلق خبریں موصول  ہو رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں