بینن کے علاقے ابومی کے شاہ اگبو دیڈ جالاگنی کی وفات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

بینین  کے  شاہ اگولی اگبو دیڈجالاگنی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

1005490
بینن کے علاقے ابومی کے شاہ اگبو دیڈ جالاگنی کی وفات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

بینین  کے  علاقے ابومی کے  شاہ اگولی اگبو دیڈجالاگنی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

  خبر کے مطابق ، سن 2010 میں   شاہ آگبو کی وفات ہو چکی تھی مگر اس کا باضابطہ  اعلان نہیں کیا گیا تھا ۔

 شاہ آگبو   عوام میں کافی مقبول تھے جو تخت نشینی سے قبل  پولیس ملازم تھے ۔

 ان کے آباو اجداد نے  فرانسیسی  تسلط سے آزادی   کےلیے کافی جدو جہد  کی تھی ۔

واضح رہے کہ جمہوریہ بینن میں  ابومی کا شاہی  طرز نظام  محض فرضی نوعیت کا  ہے جسے عوامی مقبولیت بھی حاصل  ہے  اور جو  سرکاری مسائل کے حل میں اپنا تعاون پیش  کرتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں