امریکہ نے 70 سال بعد اپنے فوجی دستےشمالی کوریا کی سرحدوں سے دور منتقل کردیے

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی افواج کے کیمپ ‘ہیمفریز’ کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول سے 70 کلومیٹر دور منتقل کردیا گیا۔یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اپنے جوہری ہتھیاروں کی سائٹ کو تباہ کرنے کے بعد کیا گیا

1003389
امریکہ نے 70 سال بعد اپنے فوجی دستےشمالی کوریا کی سرحدوں سے دور منتقل کردیے

امریکہ نے 70 سال بعد باقاعدہ طور پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے اپنی افواج شمالی کوریا کے ہتھیاروں کی رینج سے دور قائم کردہ نئے ہیڈکوارٹر منتقل کردیں۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی افواج کے کیمپ ‘ہیمفریز’ کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول سے 70 کلومیٹر دور منتقل کردیا گیا۔یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اپنے جوہری ہتھیاروں کی سائٹ کو تباہ کرنے کے بعد کیا گیا۔

 تاہم فوج کی اس منتقلی کا فیصلہ طویل عرصہ پہلے ہی کرلیا گیا تھا۔اس ضمن میں امریکہ نے کہا کہ زیادہ تر دستے نئے مقام پر بھیجے جاچکے ہیں اور دیگر کو بھی اس سال کے اختتام تک وہاں منتقل کردیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں