صومالیہ:فوجی قافلے پر حملہ،9 افراد ہلاک

صومالیہ کے وسطی علاقے  شابیل میں ایک فوجی قافلے  پر حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک  ہو گئے

986890
صومالیہ:فوجی قافلے پر حملہ،9 افراد ہلاک

صومالیہ کے وسطی علاقے  شابیل  میں ایک فوجی قافلے  پر حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک  ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ   یہ حملہ گھات لگا کر  کیا گیا  جس میں مقامی انتظامیہ کے دو  اہلکاروں  سمیت 9 افراد  ہلاک    ہوئے۔

 حملے کی ذمے داری  الشباب دہشتگرد تنظیم نے قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں