صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ  کے روز افطاری دیں گے

ٹرمپ نے گذشتہ سال افطاری  پروگرام  منسوخ کر دیا تھا لیکن اس سال امریکی صدور کی سالوں سے قائم کردہ افطاری  پروگرام کی روایت کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

984660
صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ  کے روز افطاری دیں گے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ  کے روز افطاری دیں گے۔

ٹرمپ نے گذشتہ سال افطاری  پروگرام  منسوخ کر دیا تھا لیکن اس سال امریکی صدور کی سالوں سے قائم کردہ افطاری  پروگرام کی روایت کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق افطاری بدھ کے روز دی جائے گی تاہم وائٹ ہاوس سے تا حال مہمانوں کی فہرست کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

توقع ہے کہ افطاری امریکہ کی وزارت خارجہ  کی میزبانی میں دی جائے گی۔



متعللقہ خبریں