امریکی وفد شمالی کوریا میں،ٹرمپ نے تصدیق کردی

امریکی صدر اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا ہے

980192
امریکی وفد شمالی کوریا میں،ٹرمپ نے تصدیق کردی

امریکی صدر اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کے شمالی کوریا پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے ۔

اس  امریکی وفد نے  شمالی کوریائی  حکا م سے "سنگاپور ملاقات "کی تیاریوں سے متعلق بات چیت کی ۔

 بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے سابق امریکی سفیر اور شمالی کوریا سے جوہری مذاکرات کرنے والا  امریکی  وفد   اس وقت  سنگاپور اجلاس  کی تیاریاں کر رہا ہے



متعللقہ خبریں