امریکہ، میری لینڈ میں تیز بارشیں و سیلاب کی تباہ کاریاں

شہر کےبنیادی  ڈھانچے کو نقصان  پہنچا  ہے تو موٹر گاڑیاں پانی کی ریلوں کی زد میں آئی ہیں، کئی مکانات زیرِ آب آگئے

980567
امریکہ، میری لینڈ میں تیز بارشیں و سیلاب کی تباہ کاریاں

امریکی ریاست میری لینڈ  میں موسلا دھار بارشیں سیلاب  آنے کا باعث بنی ہیں۔

بالٹی مور کے جوار  میں واقع ایلی کوٹ  سٹی  سیلاب سے  سب سے زیادہ متاثر ہوا ہےت۔

اس شہر کےبنیادی  ڈھانچے کو نقصان  پہنچا  ہے تو موٹر گاڑیاں پانی کی ریلوں کی زد میں آئی ہیں، کئی مکانات زیرِ آب آگئے۔

سیلاب اور بارشوں کے باعث علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں