امریکی قوت کا صومالیہ پر فضائی حملہ

امریکہ کی افریقہ میں متعین دفاعی قوت  "افریکوم" نے  جنوبی صومالیہ میں  دہشتگرد تنظیم الشباب  کے خلاف ایک فضائی حملے میں 10 دہشتگرد  ہلاک کر ڈالے

978594
امریکی قوت کا صومالیہ پر فضائی حملہ

امریکہ کی افریقہ میں متعین   دفاعی قوت  "افریکوم" نے  جنوبی صومالیہ میں  دہشتگرد تنظیم الشباب  کے خلاف ایک فضائی حملے میں 10 دہشتگرد  ہلاک کر ڈالے۔

بیان کے مطابق ، یہ حملہ دارالحکومت موغا دیشو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر  صومالی حکومت   کے تعاون  سے کیا گیا  جہاں موجود الشباب کے ایک اڈے کو  تباہ کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں