دنیا کا کارآمد ترین پاسپورٹ کس ملک کا نکلا،ہینلی پاسپورٹ کےنتائج جانیئے

ہینلی پاسپورٹ انڈیکس نے ہوا بازی کی عالمی تنظِم کی فراہم کردہ معلومات کے تحت فہرست جاری کی ہے جس کی رو سے دنیا کے کار آمد ترین پاسپورٹس کے حامل ممالک کے نام جاری کیے گئے ہیں

977237
دنیا کا کارآمد ترین پاسپورٹ کس ملک کا نکلا،ہینلی پاسپورٹ کےنتائج جانیئے

 دنیا کا کارآمد ترین پاسپورٹ جاپان  کا ہے ۔

 ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق ،سال رواں کے دوران   جاپانی پاسپورٹ سب سے زیادہ کارآمد  بتایا گیا ہے   جس  کے حامل 189 ممالک کی بغیر ویزہ  سیاحت کر سکتے ہیں۔

 اس   انڈیکس میں دوسرے نمبر پر 188 ممالک کے ساتھ سنگا پور ، جرمنی اور  تیسرے نمبر پر  جنوبی کوریا ۔فن لینڈ،فرانس،اٹلی،اسپین اور سویڈن  ہیں۔

 یاد رہے کہ ہینلی  پاسپورٹ انڈیکس کا انحصار     ہوا بازی کی عالمی تنظیم   "اِیاٹا "  کی فراہم کردہ معلومات پر  ہوتا ہے ۔



متعللقہ خبریں