عالمی برادری اسرائیل کی وحشیانہ کاروائیوں کا سد باب کروائے

یوان ِ صدر ،عوام کے پر امن مظاہروں  کے  خلاف قابض قوتوں کے قتل عام   آپریشنز کی سختی سے مذمت کرتا ہے

946393
عالمی برادری اسرائیل کی وحشیانہ کاروائیوں کا سد باب کروائے

 

فلسطینی انتظامیہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی وحشت اور جارحیت کو رکوانے کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا  کی خبر میں واضح کیا گیا ہے کہ  ایوان ِ صدر ،عوام کے پر امن مظاہروں  کے  خلاف قابض قوتوں کے قتل عام   آپریشنز کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔

فلسطین  کے اقوام متحدہ، عرب لیگ اور یورپی یونین  میں نمائندوں نے   تمام تر عالمی طرفین کو اس حوالے سے ہنگامی کاروائی کرنے   کی اپیل کی ہے تو کہا ہے کہ قابض قوتیں   معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو بلا وجہ  قتل کر رہی ہیں۔

دریں اثناء غزہ کی وزارت صحت نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے علاقے کے اسپتالوں کو قلیل مدت کے اندر ادویات اور طبی سازوسان کی  رسد کرنے کی درخواست کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں