امریکی صدر کی بہو ہسپتال میں

امریکی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق "حفاظتی تدبیر"  کے طور پر ہسپتال لیجائے جانے والی وانیسہ ٹرمپ  سمیت مزید دو افراد  کو زیر ِ مشاہدہ  رکھا  جا رہا ہے

909314
امریکی صدر کی بہو ہسپتال میں

صدرِ امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ  کے بڑے برخودار  ڈونلڈ ٹرمپ  جونیئر کی اہلیہ کو  سفید پاؤڈر  والے ایک خط کو کھولنے کے بعد ہسپتال  داخل کر دیا گیا۔

امریکی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق "حفاظتی تدبیر"  کے طور پر ہسپتال لیجائے جانے والی وانیسہ ٹرمپ  سمیت مزید دو افراد  کو زیر ِ مشاہدہ  رکھا  جا رہا ہے۔

خط کے اندر  موجود پاؤڈر  کے بارے میں  فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں  کیا گیا تو پولیس  اس واقع کی تفتیش  شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں