مالی: بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک اور 18 زخمی

مالی کے مرکزی علاقے موپٹی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ  پھٹنے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک  اور 18 زخمی ہو گئے

908083
مالی: بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک اور 18 زخمی

مالی کے مرکزی علاقے موپٹی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ  پھٹنے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک  اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔

موپٹی کے گورنر سیدی آلاسانے تورے نے مقامی ریڈیو  کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ  حملہ علاقے میں سرگرم القائدہ  دہشت گرد تنظیم کے ساتھ منسلک گروپوں کی طرف سے کیا گیا ہے۔

تورے نے کہا ہے کہ علاقے میں اقوام متحدہ  سلامتی کمیشن   کے فوجیوں کی موجودگی کے باوجود   حالیہ دنوں میں شہریوں اور فوجیوں کے خلاف حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔



متعللقہ خبریں