ایران،ترکی اور روس کے درمیان سہ رکنی اجلاس خارج ازامکان نہیں:روسی ترجمان

روس کے صدارتی ترجمان  دیمتری پیسکوف نے   کہا ہے کہ   روس،ترکی اور ایران کے درمیان سہ رکنی مذاکرات   کا ہونا خارج از امکان نہیں ہے

905529
ایران،ترکی اور روس کے درمیان سہ رکنی اجلاس خارج ازامکان نہیں:روسی ترجمان

روس کے صدارتی ترجمان  دیمتری پیسکوف نے   کہا ہے کہ   روس،ترکی اور ایران کے درمیان سہ رکنی مذاکرات   کا ہونا خارج از امکان نہیں ہے ۔

 ترجمان  نے ماسکو   میں اخباری نمائندوں سے بات کرتےہوئے  بتایا کہ  صدر پوٹین شام کی صورت حال  پر  ترک  اور ایرانی صدور کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 پیسکوف نے کہا کہ   سہ رکنی اجلاس  کا انعقاد خارج از امکان نہیں ہے ،گزشتہ دن صدر پوٹین نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی  جس میں شام کی صورت حال  اور  آستانہ مذاکرات کی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا ۔



متعللقہ خبریں