اسپین جانے کی کوشش،مراکش کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 16 افراد ہلاک

مراکش کی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میلیلا کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں  16افراد ہلاک ہو گئے

903768
اسپین جانے کی کوشش،مراکش کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 16 افراد ہلاک

مراکش کی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میلیلا کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں  16افراد ہلاک ہو گئے۔

 شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے یہ تارکین وطن اسپین پہنچنے کی کوشش میں تھے۔

 ہسپانوی  حکام  کے مطابق ڈوبنے والی کشتی پر 47 افراد سوار تھے۔

حکام کی طرف سے گزشتہ  روز اس حادثے کا شکار ہو جانے والوں کی تلاش جاری  ہے ۔



متعللقہ خبریں