سوچی:شامی مخالفین کی اجلاس میں شرکت سے معذوری،ترکی نمائندگی کرے گا

شام میں قیام امن کی کوششوں کی خاطر روس میں منعقدہ ایک اہم  اجلاس  میں شامی  مخالفین کا وفد شریک نہیں ہو گا

899945
سوچی:شامی مخالفین کی اجلاس میں شرکت سے معذوری،ترکی نمائندگی کرے گا

شام میں قیام امن کی کوششوں کی خاطر روس میں منعقدہ ایک اہم  اجلاس  میں شامی  مخالفین کا وفد شریک نہیں ہو گا۔

 ترک دفتر خارجہ کے مطابق ، شامی  مخالفین نے سوچی میں ہونے والی اس کانفرنس کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کی  نمائندگی ترکی کا ایک وفد کرے گا۔

 آج  سے شروع ہونے والے  اس دو روزہ  اجلاس  کا مقصد شام میں قیام امن کی کوششوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایک مؤثر حکمت عملی ترتیب دینا ہے۔

 



متعللقہ خبریں