اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

فرانس نے  شام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے زیر  مقصد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا

894813
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

 

فرانس کی  درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کا  اجلاس شام  کی تازہ   پیش رفت ،انسانی  صورتحال  اور    ان تک رسائی کے   معاملات پر غور کرنے کی غرض سے  آج   منعقد ہو گا۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ذمہ دار  ڈپٹی جنرل سیکرٹری مارک لو کوک کونسل کے ارکان  کو اپنے دورہ شام کے حوالے سے  بریفنگ  دیں گے۔

یاد رہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ  ین  ییوس لا ڈریئن  نے  اعلان  کیا تھا کہ    فرانس نے  شام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے زیر  مقصد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں