روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی

واضح رہے کہ  زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014 میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے

891001
روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی

روس نے چین کو S-400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کر دی ہے۔

 یہ بات روس کے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتائی گئی  ہے۔

 واضح رہے کہ  زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014 میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں