فرانسیسی کا دورہ چین، 184ایئربس طیاروں کا معاہدہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ اُن کا ملک 184 ایئر بس A320 طیارے خریدے گا

886149
فرانسیسی کا دورہ چین،  184ایئربس طیاروں کا معاہدہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ اُن کا ملک 184 ایئر بس A320 طیارے خریدے گا۔

 ماکروں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ایک حتمی معاہدہ جلد ہی طے پا جائے گا۔

 اپنے دورہ چین کے دوران ماکروں نے چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھی مذاکرات کیے۔

خبر  کے  مطابق چین کی19 مختلف ایئر لائنز کو یہ طیارے 2019 سے 2020 تک فراہم کر دیے جائیں گے۔



متعللقہ خبریں