جنوبی افریقہ میں ٹرین حادثے میں دو سو افراد زخمی

کام نے منگل کے دن بتایا ہے کہ جوہانسبرگ کے نواح میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث ایک ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

884596
جنوبی افریقہ میں ٹرین حادثے میں دو سو افراد زخمی

جنوبی افریقہ میں ایک ٹرین کے پٹری سے اترنے کے  حادثے کے نتیجے میں کم ازکم دو سو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

 حکام نے منگل کے دن بتایا ہے کہ جوہانسبرگ کے نواح میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث ایک ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ہنگامی آفات سے نمٹنے والے ملکی ادارے کے مطابق امدادی کام جاری ہے جبکہ حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جنوبی افریقہ میں  گزشتہ ہفتے ٹرین  کے ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں  20 افراد ہلاک اور  270 افراد زخمی ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں