امریکی پولیس نے سال 2017 میں 987 افراد کا قتل کیا

امریکی پولیس نے  سال 2015 میں 36،  2016 میں 17 اور 2017 میں 19 نہتے سیاہ فام  مردوں کو موت کے گھاٹ اتارا ہے

882862
امریکی پولیس  نے سال 2017 میں 987 افراد کا قتل کیا

ایک رپورٹ کے مطابق  امریکی پولیس نے گزشتہ برس 987 افراد کو گولیاں  مارتے ہوئے ہلاک کیا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ   کی مقامی سرکاری اعداد وشمار کے  حوالے سے شائع کردہ  رپورٹ کے مطابق 2015 تا 2017 کے درمیانی عرصے میں تقریباً 3 ہزار افراد امریکی پولیس کی گولیوں سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

امریکی پولیس نے  سال 2015 میں 36،  2016 میں 17 اور 2017 میں 19 نہتے سیاہ فام  مردوں کو موت کے گھاٹ اتارا ہے۔

 



متعللقہ خبریں