نائیجریا  ، جیل سے 47 قیدی فرار

نائیجریا  کے صوبہ اقوا عیبوم  کی جیل سے 47 قیدی فرار ہو گئے ہیں ۔

878053
نائیجریا  ، جیل سے 47 قیدی فرار

 نائیجریا  کے صوبہ اقوا عیبوم  کی جیل سے 47 قیدی فرار ہو گئے ہیں ۔

  محکمہ پولیس کے ترجمان عوگبایی نے کہا ہے کہ   کل رات صوبہ اقوا   عیبوم  کی جیل سے 47 قیدی  دیوار کو کلہاڑی  سے توڑ کر  فرار ہو گئے ہیں ۔ پولیس نے تلاش کی کاروائیوں کے  دوران   سات قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ  4 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں  ۔   36 قیدیوں کی بازیابی کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ۔



متعللقہ خبریں