امریکی وزیردفاع گوانٹانامو پہنچ گئے،فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا

یکی وزیردفاع جیمز میٹِس گزشتہ  روز گوانتانامو بے کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے  گوانتاناموبے میں تعینات فوجیوں سے ملاقات میں انہیں ملک کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا

873436
امریکی وزیردفاع  گوانٹانامو پہنچ گئے،فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا

امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس گزشتہ  روز گوانتانامو بے کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے کہ میٹِس اس جزیرے پر واقع فوجی اڈے کا دورہ کر رہے ہیں۔

پینٹاگون کے مطابق، اس دورے کے دوران میٹِس نے  گوانتاناموبے میں تعینات فوجیوں سے ملاقات میں انہیں ملک کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ گوانتانامو میں قائم متنازعہ حراستی مرکز امریکا میں گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد قائم کیا گیاجہاں اب بھی متعدد قیدی موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں