چلی کے صدارتی انتخابات: قدامت پسند پنیرا کی جیت کے واضح امکانات

چلی میں گزشتہ روز  صدارتی  انتخابات  کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے جس کے نتیجے میں  قدامت پسند ارب پتی سباستیان پینیرا   کو برتری حاصل ہے

870322
چلی کے صدارتی انتخابات: قدامت پسند پنیرا کی جیت کے واضح امکانات

لاطینی امریکی ملک چلی میں گزشتہ روز  صدارتی  انتخابات  کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے جس کے نتیجے میں  قدامت پسند ارب پتی سباستیان پینیرا   کو برتری حاصل ہے۔

 خبرکے مطابق ،  انتخابات  کے پہلے مرحلے میں پینیرا کو سب سے زیاد ووٹ ملے تھے لیکن وہ مطلوبہ شرح سے کم تھے جبکہ انکے مخالف  اور   بائیں بازو کے امیدوار گوئیر کو سبکدوش ہونے والی خاتون صدر میشل بیشیلیٹ کی تائید  حاصل تھی ۔

 یاد رہے کہ  سباستیان  پینیرا سن 2010 سے سن 2014 تک چلی کے صدر رہ چکے ہیں جنہیں   ان انتخابات میں 54٫6  فیصد ووٹ ملے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں