روس میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دو افراد ہلاک

روس میں ایک ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہو جانے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

856523
روس میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دو افراد ہلاک

روس میں ایک ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہو جانے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 روس کی ہنگامی حالات کی وزارت کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ گر کر تباہ ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کا   ملبہ ٹمبوف کے  رہائشی علاقے  شینوکا  سے ایک کلومیٹر فاصلے  سے  ملا ہے ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں