بحیرہ روم: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،31 افراد ہلاک

بحیرہ روم  میں افریقی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے  31 افراد ہلاک ہو گئے

855047
بحیرہ روم: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،31 افراد ہلاک

بحیرہ روم  میں افریقی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے  31 افراد ہلاک ہو گئے ۔

 یہ حادثہ لیبیائی شہر طرابلس کے قریب سمندر میں پیش آیا  جہاں  ساحلی محافظوں نے 200 تارکین وطن کو بچا بھی لیا  ہے ۔

 واضح رہے کہ لیبیا نے  3 روز کے دوران  526 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے ہیں۔



متعللقہ خبریں