امریکی فوجیوں نے ویتنام میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ نامناسب تعلقات پیدا کئے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ایشیاء کے دوران ان کے وفد میں شامل امریکی فوجیوں کے ویتنام میں  غیر ملکی خواتین کے ساتھ نامناسب  تعلقات پیدا کرنے کا دعوی منظر عام پر آ گیا

852714
امریکی فوجیوں نے ویتنام میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ نامناسب تعلقات پیدا کئے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ایشیاء کے دوران ان کے وفد میں شامل امریکی فوجیوں کے ویتنام میں  غیر ملکی خواتین کے ساتھ نامناسب  تعلقات پیدا کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق دعوے کے منظر عام پر آنے کے بعد وائٹ ہاوس میں متعین تین فوجیوں کی ڈیوٹی کی جگہوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

خبر کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار وائٹ ہاوس کے شعبہ مواصلات میں متعین تھے۔

شعبہ دفاع کے ترجمان مارک ویٹ  ڈی  اے نے پینٹاگون کے واقعے کی تفتیش کرنے کی تصدیق کی ہے۔



متعللقہ خبریں