مراکش: امدادی کیمپ میں بھگدڑ،15 خواتین ہلاک

مراکش  میں  امداد تقسیم کرنے کے دوران   بھگدڑ مچنے سے 15 خواتین  ہلاک ہو گئیں

850704
مراکش: امدادی کیمپ میں بھگدڑ،15 خواتین ہلاک

مراکش  میں  امداد تقسیم کرنے کے دوران   بھگدڑ مچنے سے 15 خواتین  ہلاک ہو گئیں۔

 محکمہ داخلہ کے مطابق ، یہ واقعہ ملک کے ساحلی شہر   الصُویرہ میں پیش آیا  جس  میں 5 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ امدادی کیمپ ایک  مقامی فلاحی ادارے نے لگایا تھا  جس کا مقصد مستحقین  میں امداد تقسیم کرنا تھا ۔



متعللقہ خبریں