کولمیا میں شدید بارشیں، چھ ہزار افراد متاثر

کولمیا میں شدید بارشوں سے چھ ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

840986
کولمیا میں شدید بارشیں، چھ ہزار افراد متاثر

کولمیا میں شدید بارشوں سے چھ ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

ملک بھر میں ماہ ستمبر کے وسط سے جاری بارشوں کے نتیجے میں  20 مکانات ، چار پلوں، تین اسکولوں  اور سپورٹس ہال کو نقصان پہنچا ہے  جبکہ نہروں اور ندی نالوں میں طغیانی آنے سے چھ ہزار شہری متاثر ہوئے ہیں ۔    متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے کی کاروائیاں جاری ہیں ۔ امسال پہلے چھ ماہ میں  ماکووا اور مانی زالیس  سمیت متعدد علاقوں میں سیلاب اور لرزش آراضی سے 370  سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں