کینیا کے انتخابات،ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری

آٹھ اگست کے صدارتی انتخاب کے نتائج طریقہ کار کی بنیاد پر کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد گزشتہ مہینے سپریم کورٹ نے دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا جس کے تحت آج انتخابات منعقد ہو رہے ہیں

834789
کینیا  کے انتخابات،ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری

کینیا میں آج دوبارہ صدارتی انتخابات ہورہے ہیں۔

آٹھ اگست کے صدارتی انتخاب کے نتائج طریقہ کار کی بنیاد پر کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد گزشتہ مہینے سپریم کورٹ نے دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا۔

حزب اختلاف کے رہنما رائلا اوڈلنگو نے اصلاحات کے نفاذ کے لئے الیکشن کمیشن کی مبینہ ناکامی کے باعث انتخاب کا بائیکاٹ کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں