نائیجیریا میں دہشتگرد حملہ،13 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائیجریا کے شمال مشرق میں واقع میدو غوری شہر میں ہوئے  ایک خودکش حملے میں 13افراد  ہلاک جبکہ پانچ  زخمی ہوگئے

832149
نائیجیریا میں دہشتگرد حملہ،13 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائیجریا کے شمال مشرق میں واقع میدو غوری شہر میں ہوئے  ایک خودکش حملے میں 13افراد  ہلاک جبکہ پانچ  زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس کمشنر ڈامین چوکوو نے  بتایا ہے کہ یہ خود کش حملہ شہر کے مونا گیراج علاقہ میں ہوا۔

 ماضی میں بوکو حرام نامی دہشتگرد تنظیم   متعلقہ علاقے میں   حملوں  میں ملوث رہی ہے  جس پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں