لائبیریا:70 سال بعد عام انتخابات کا انعقاد

افریقی ملک لائبیریا میں ستر سال سے زائد عرصے میں آج پہلی مرتبہ انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی قیادت اس وقت ایلین جانسن سرلیف کے ہاتھوں میں ہے

824044
لائبیریا:70 سال بعد عام انتخابات کا انعقاد

 افریقی ملک لائبیریا میں ستر سال سے زائد عرصے میں آج پہلی مرتبہ انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

 اس ملک کی قیادت اس وقت ایلین جانسن سرلیف کے ہاتھوں میں تھی۔

 اُن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تین نسلوں کے بعد پہلی مرتبہ صدارتی اقتدار جمہوری اور پرامن طریقے سے کسی دوسرے رہنما  کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

 یاد رہے کہ  سن 2003 میں 14 خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد اقتدار، نوبل انعام یافتہ خاتون صدر سرلیف کے حوالے کیا گیا تھا۔

اس ملک میں خانہ جنگی کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد افراد مارے گئے تھے۔



متعللقہ خبریں