نیو یارک:امریکی و روسی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات،شامی آپریشن پر غور
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور روسی ہم منصب سرگی لیوروف کے درمیان نیو یار ک میں ملاقات ہوئی جس میں شام کے فوجی آپریشن اور دو طرفہ سیاسی کشیدگی پر بات چیت ہوئی
808900
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور روسی ہم منصب سرگی لیوروف کے درمیان نیو یار ک میں ملاقات ہوئی جس میں شام کے فوجی آپریشن اور دو طرفہ سیاسی کشیدگی پر بات چیت ہوئی ۔
امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناوُ آرٹ نے تحریری بیان میں بتایا کہ دونوں وزرا٫ نے شام کے فوجی آپریشن میں شدت کی کمی لانے پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 کا احترام کرنے کےلیے سازگار حالات پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
واضح رہے کہ نیو یارک میں اس وقت دنیا کے بیشتر رہنما اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلیے موجود ہیں۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے