ہلاک شد گان کی تعداد کافی کم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا کے    بین الاقوامی ہوائی اڈے پر    ٹرمپ نے    اپنے  بیان میں طوفان کے بعد علاقے  میں  فوری طور پر امدادی کاروائیاں کرنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کیا

807518
ہلاک شد گان کی تعداد کافی کم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے   ارما طوفان   سے متاثرہ  فلوریڈا کا دورہ کیا۔

فلوریڈا کے    بین الاقوامی ہوائی اڈے پر    ٹرمپ نے    اپنے  بیان میں طوفان کے بعد علاقے  میں  فوری طور پر امدادی کاروائیاں کرنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے  بتایا کہ ان  تمام کارکنان  نے احسن خدمات ادا کی ہیں۔

ارما  طوفان   میں ہلاک شد گان کی   تعداد کے 20 سے زائد ہونے کے باوجود طوفان   کی شدت حوالہ دیتے ہوئے  اموات کی تعداد   کافی   کم ہونے کا کہنے والے ٹرمپ کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کییا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں