ٹوگو: گزشتہ ہفتے حکومت مخالف مظاہروں میں شامل 180 افراد لا پتہ،پولیس پریشان

دعوی کیا گیا ہے کہ ٹوگو میں حزب اختلاف  کی سیاسی جماعتوں    اور شہریوں کے مظاہروں کے دوران 180 افراد لا پتہ ہو گئے جن ک تلاش پولیس کر رہی ہے

806217
ٹوگو:  گزشتہ ہفتے حکومت مخالف مظاہروں میں شامل 180 افراد لا پتہ،پولیس پریشان

دعوی کیا گیا ہے کہ ٹوگو میں حزب اختلاف  کی سیاسی جماعتوں    اور شہریوں کے مظاہروں کے دوران 180 افراد لا پتہ ہو گئے۔

گزشتہ ہفتے حزب اختلاف  نے  دارالحکومت  لومے اور دیگر شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں   کا انعقادکیا جس  میں شامل 180 افراد کے بارے میں  کوئی اطلاع  نہیں ہے۔

 حکومت نے ان مظاہروں   میں شامل 80 افراد  کو بھی گرفتارکیا تھا ۔

مخالفین  نے یہ مظاہرے صدر  فاورے ناسینگبہ   کے مستعفی ہونے والے آئینی إصلاحات   میں تبدیلی کےلیے  کیے تھے۔



متعللقہ خبریں