میانمار کی صورت حال امریکہ کےلیے باعث تشویش ہے:ترجمان وائٹ ہاوس

ترجمان وائٹ ہاوس سارا  سینڈرز نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں طرف سے حملہ بہت ہی پریشان کن ہے

805305
میانمار کی صورت حال امریکہ کےلیے باعث تشویش ہے:ترجمان وائٹ ہاوس

امریکہ نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافے کی سخت مذمت کی ہے۔

ترجمان وائٹ ہاوس سارا  سینڈرز نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں طرف سے حملہ بہت ہی پریشان کن ہے.

ترجمان  نے کہا کہ میانمار کے موجودہ بحران سے امریکہ کو بہت پریشانی ہوئی ہے اور روہنگیا مسلمانوں پر تشدد فوری طور پر بند ہونا چاہئیے۔



متعللقہ خبریں