"ارما" طوفان امریکہ کی جانب بڑھنے لگا،جنوبی ریاستیں خالی

بحر  اوقیانوس  سے اٹھنے والے سمندری طوفان"  ارما  "نے جزائر کریبیئن سے ٹکرانے کے بعد اب اپنا رخ  امریکہ کی جانب کر دیا  جس نے اپنی جنوبی ریاستوں میں خطرے   کا الارم  بجا دیا ہے

803449
"ارما" طوفان امریکہ کی جانب بڑھنے لگا،جنوبی ریاستیں خالی

بحر  اوقیانوس  سے اٹھنے والے سمندری طوفان"  ارما  "نے جزائر کریبیئن سے ٹکرانے کے بعد اب اپنا رخ  امریکہ کی جانب کر دیا  جس نے اپنی جنوبی ریاستوں میں خطرے   کا الارم  بجا دیا ہے ۔

 

 اس طوفان کی رفتار 300  کلومیٹر فی گھنٹہ ہے  جس نے جزائر کریبیئن  میں تباہی مچا دی تھی ۔

 

 امریکی ریاستوں  فلوریڈا اور شمالی وجنوبی کیرولائنا  میں انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے جبکہ پروازوں کی آمدو رفت بھی بند ہے  اور سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد  ان ریاستوں سے نکل جائیں ۔



متعللقہ خبریں