امریکی فورسز گوام جزیرے کے تحفظ کے لیے چوکس

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوام کے گورنر ایڈی کیلوو سے بات چیت میں انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ گوام کے رہائشیوں کے تحفظ کے لیے امریکی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں

788687
امریکی فورسز گوام جزیرے کے تحفظ کے لیے چوکس

متحدہ امریکہ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں  امریکی فورسز بحرالکاہل کے جزیرے گوام کے تحفظ کے لیے تیار ہونےسے آگاہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ وہ اس امریکی جزیرے کی جانب میزائل داغے گا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوام کے گورنر ایڈی کیلوو سے بات چیت میں انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ گوام کے رہائشیوں کے تحفظ کے لیے امریکی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف جان کیلی نے بھی گوام کے گورنر سے علیحدہ سے بات چیت کی ہے۔



متعللقہ خبریں