صدر پوتین جلد ہی آئندہ صدارتی انتخبات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا اعلان کریں گے

انہوں نے ان خیالات کا اظہار    روس کے   علاقے  بور یاتیہ اور  ایرکوتسوک   کے جنگلات میں لگی  ہوئی آگ  کو بجھانے کے لیے کی جانے والی کاروائیوں  کا جائزہ لینے کے دوران کیا

783785
صدر پوتین جلد ہی آئندہ صدارتی انتخبات میں حصہ لینے یا نہ  لینے کا اعلان کریں گے

روس کے صدر ولادی میر پوتین   نے آئندہ سال  صدارتی انتخابات میں حصہ  لینے یا نہ لینے کے  بارے میں جلد ہی   اپنے  خیالات سے آگاہ کریں گے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار    روس کے   علاقے  بور یاتیہ اور  ایرکوتسوک   کے جنگلات میں لگی  ہوئی آگ  کو بجھانے کے لیے کی جانے والی کاروائیوں  کا جائزہ لینے کے دوران کیا۔

علاقے کے عوام  نے ان سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کی جس پر صدر  پوتین نے آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کے بارے میں جلد ہی عوام کو آگاہ کرنے کا اظہار کیا۔

اس سےقبل ارالحکومت ماسکو کے علاقے کیتائے گوراد  میں پوتین مخالف مظاہرے کیے۔

مخالف گروپ نے صدارتی اداراتی دفتر کے سامنے پولیس کنٹرول میں صدر پویتن کے اگلے انتخابات میں امیدوار کھڑے نہ ہونے کے لئے درخواستیں پیش کیں۔

مظاہرے میں موٹر وے پر ٹول ٹیکس دینے والے ٹرک ڈرائیوروں اور شہر کے مختلف مخالف گروپوں نے بھی شرکت کی۔

 



متعللقہ خبریں