گوئٹے مالا میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

گوئٹے مالا میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

758046
گوئٹے مالا میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

گوئٹے مالا میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

امریکن جیولوجک تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز سان جوز شہر سے 38 کلومیٹر جنوب مغرب میں دس کلومیٹر زیر زمین تھا ۔ تاہم  زلزلے سے ہونے والے نقصان  کے بارے میں فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا ۔

 گزشتہ ہفتے آنےوالے 6٫9 کی شدت کے زلزلے میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں