امریکی ڈسٹرائر کو جاپان میں حادثہ

اس  حادثے کے نتیجے میں   امریکی  بحری جہاز کے بعض حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور   جہاز پر سوار  بعض افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں

754522
امریکی ڈسٹرائر کو جاپان میں حادثہ

امریکی بحری    بیٹرے سے  تعلق رکھنے  والا یو ایس ایس  فٹز گیرالڈ نامی ڈسٹرائر   جاپانی شہر  یوکو سوکا سے  56 سمندری  میل کی دوری پر ایک   مال بردار   بجری جہاز سے جا ٹکرایا۔

اعلان کیا گیا ہے کہ اس  حادثے کے نتیجے میں   امریکی  بحری جہاز کے بعض حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور   جہاز پر سوار  بعض افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جاپانی ساحلی   قوتوں نے   قلیل مدت کے اندر جہاز کے  عملے کو  محفوظ  مقام کو  منتقل کر دیا۔

اس حادثے کی   تفتیش  کی جا رہی تو    امریکی  جہاز  میں پانی بھرنے سے  اس کے بعض حصوں کو پہنچنے والے نقصان کا  تعین نہیں کیا جا سکا۔

 



متعللقہ خبریں