میکسیکو اور گوئٹے مالا میں شدید زلزلہ

میکسیکو  کے صوبے  چیاپاس کے ساحلی علاقے میں 7 جبکہ ہمسایہ  ملک گوئٹے مالا میں بھی  6٫9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

752493
میکسیکو اور گوئٹے مالا میں شدید زلزلہ

میکسیکو  کے صوبے  چیاپاس   کے ساحلی علاقے میں  7 شدت کا زلزلہ  آیا ہے ۔

 بتایا گیاہے کہ یہ زلزلہ سمندری کی گہرائی  میں  آیا  مگر اس سے تسونامی کا کوئی خطرہ نہیں  تھا ۔

 میکسیکو کے ہمسایہ  ملک گوئٹے مالا میں بھی  6٫9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا   جوکہ  111 کلومیٹر  زمین کی گہرائی میں  آیا ۔

اس واقعے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع  نہیں ملی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں