جاپان کا مینچی بک سیٹلائٹ خلا میں

جاپان نے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کی تیاری کے دائرہ کار میں  ایک سیٹلائٹ بھیجا ہے ۔

743476
جاپان کا مینچی بک سیٹلائٹ خلا میں

 

 جاپان نے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کی تیاری کے دائرہ کار میں  ایک سیٹلائٹ بھیجا ہے ۔

مینچی بک نامی اس خلائی سیارے کو تانگا شیما خلائی اسٹیشن سے فائر کیا گیا ہے ۔جاپانی خلائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال مزید دو خلائی سیاروں کو خلا میں بھیجا جائے گا  جس کے بعد جاپان کا گلوبل پوزیشننگ سسٹم مکمل ہو جائے گا ۔ جاپان ابھی تک امریکہ کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم  کو استعمال  کر رہا ہے ۔



متعللقہ خبریں