روسی اور امریکی وزرائے خارجہ میں ملاقات 10 مئی کوہوگی

روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف 9 سے 11 مئی کے درمیان امریکہ  کا دورہ کریں گے

728578
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ میں ملاقات 10 مئی کوہوگی

روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف 9 سے 11 مئی کے درمیان امریکہ  کا دورہ کریں گے۔

یہ بات امریکی دفتر خارجہ نے تحریری طور پر پریس کو بتائی  ۔

لیوروف 10 مئی کو واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن سے اہم ملاقات کریں گےجس  میں شام اور یوکرین کے موضوعات خصوصی طور پر زیر بحث آئیں گے۔



متعللقہ خبریں