امریکی شہری یورپ جانے سے گریز کریں: محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، یورپی ممالک تمام حفاظتی اقدامات اختیار کرنےکے  باوجود محفوظ نہیں ہیں لہذا امریکہ باشندے  یورپ کی سیاحت سے گریز کریں تو بہتر ہوگا

723904
امریکی شہری یورپ جانے سے گریز کریں: محکمہ خارجہ

امریکہ نے اپنے شہریوں  کو یورپ کی سیاحت کرنے پر  خبردار کیا ہے۔

 امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، یورپی ممالک   تمام حفاظتی اقدامات اختیار کرنےکے  باوجود    محفوظ نہیں ہیں لہذا امریکہ باشندے  یورپ کی سیاحت سے گریز کریں تو بہتر ہوگا۔

  دفتر خارجہ کےمطابق یہ انتباہ  یکم ستمبر  2017 تک قابل اطلاق ہوگا جس کے تحت امریکی باشندوں کو متنبہ کیا گیا ہے  کہ وہ موسم گرم میں سیاحتی لحاظ سے  مشہور یورپی مقامات کی سیر سے گریز کریں۔



متعللقہ خبریں