چلی میں 7٫1 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ممالک میں سے چلی میں 7٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

719822
چلی میں 7٫1 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ممالک میں سے چلی میں 7٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

امریکن جیولوجک تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چلی کے ساحلی شہر والپاریسو  میں 9٫8 کلومیٹر زیر سمندر زلزلہ  آیا ہے۔حکومت نے  سونامی کے خطرے کا آلارم دے دیا گیا ہے اور ساحلی علاقوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ۔

 زلزلے سے ہونے والے نقصان کے بارے میں فی الحال معلومات حاصل ہیں ۔


ٹیگز: #چلی , #زلزلہ

متعللقہ خبریں