جرمن موٹر ساز فرم کو 2٫8 ارب ڈالر کا جرمانہ

جج  شین کوکس نے   فولکس ویگن   کی ڈیزل  گاڑیوں میں   غلط  سافٹ  ویئر     ڈالنے کے جواز میں فرم کو 2٫8 ارب ڈالر جرمانے کی سزا  صادر کی ہے

718330
جرمن موٹر ساز فرم کو 2٫8 ارب ڈالر کا جرمانہ

جرمن  موٹر ساز  فرم  فولکس ویگن  کے متحدہ امریکہ میں    ڈیزل انجنوں کے گیسوں کے اخراج کے حوالے سے   مقدمے میں    فرم کو 2٫8 ارب ڈالر کا  جرمانہ   عائد  کیا گیا ہے۔

امریکی شہر  ڈیڑائٹ  کی  عدالت  میں  جج  شین کوکس نے   فولکس ویگن   کی ڈیزل  گاڑیوں میں   غلط  سافٹ  ویئر     ڈالنے کے جواز میں فرم کو 2٫8 ارب ڈالر جرمانے کی سزا  صادر کی ہے۔

کوس نے علاوہ ازیں  فولکس ویگن  اور امریکی حکومت کے درمیان    ماہ جنوری میں  طے پانے  والے اور مجموعی  طور پر 4٫3 ارب ڈالر  کے جرمانے کی ادائیگی   پر مبنی  معاہدے کی بھی منظوری دے دی ہے/

فرم نے     متعلقہ  الزامات   کو  دس مارچ کی  عدالتی کاروائی میں  قبول  کر لیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں