امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

16 اپریل کے صدارتی نظام کے حوالے سے ریفرنڈم کے لیے بیرون ملک ترک تارکین وطن بڑھ چڑھ کر پولنگ میں حصہ لے رہے ہیں

703762
امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

16 اپریل  کو منعقد ہونے والے  صدارتی نظام  کے حوالے سے   ریفرنڈم کے سلسلے میں  بیرون ملک   تارکین وطن کی پولنگ   کا  عمل جاری ہے۔

27 مارچ  کو  ڈنمارک، بیلجیم، فرانس، سویٹزلینڈ، آسڑیا اور جرمنی میں   پولنگ  شروع ہوئی تھی۔

کل سے  آسڑیلیا میں  مقیم 44 ہزار 363  اہل ووٹ     ترک تارکین    نے  رائے دہی  شروع کر رکھی ہے۔

اسی طرح متحدہ امریکہ میں  پولنگ کا عمل آج سے شروع ہوتے ہوئے  9 اپریل تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں